ذیابیطس سے متعلق معلومات

ذیابیطس کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے ایک ٹیم کی کوششیں درکار ہوتی ہیں جس میں آپ، آپ کے اہل خانہ، دوست اور طبی کارکن شامل ہوتے ہیں۔ کئی مختلف طبی کارکن آپ کی مدد کر سکتے ہیں جن میں یہ شامل ہیں.

ذیابطیس میں کون آپ کی مدد کر سکتا ہے؟

Section Icon
About image

ذیابیطس کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے ایک ٹیم کی کوششیں درکار ہوتی ہیں جس میں آپ، آپ کے اہل خانہ، دوست اور طبی کارکن شامل ہوتے ہیں۔ کئی مختلف طبی کارکن آپ کی مدد کر سکتے ہیں جن میں یہ شامل ہیں.

  • آپ کا ڈاکٹر
  • سند یافتہ ذیابطیس ڈائبیٹیز ایجوکیٹر یا ڈائبیٹیز نرس
  • ورزش سے متعلقہ ماہر فزیالوجسٹ
  • سند یافتہ پریکٹسنگ ڈائٹیشن
مزید جانیے!
icon

خوش خوراک بنیے

ذیابیطس کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے ایک ٹیم کی کوششیں درکار ہوتی ہیں جس میں آپ، آپ کے اہل خانہ، دوست اور طبی کارکن شامل ہوتے ہیں۔ کئی مختلف طبی کارکن آپ کی مدد کر سکتے ہیں جن میں یہ شامل ہیں.

Section Icon

صبح کا ناشتہ

ناشتے کو عام طور پر دن کا سب سے اہم کھانا کہا جاتا ہے اور یہ کہنے کی وجہ معقول ہے۔ صبح کے ناشتے کے بہت سے فوائد ہیں، اس عادت کو اپنانے سے توانائی کے ساتھ ساتھ وزن مناسب رہتا ہے، ذیابیطس ٹائپ 2 اور دل کے امراض کا خطرہ کم ہو جاتا ہے.

مزید جانئے

دوپہر کا کھانا

یونیورسٹی آف سرے کے ڈاکٹر جوناتھن جونسٹن کہتے ہیں کہ اگر تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ شام کے وقت ہمارا جسم کھانے کو اچھی طرح ہضم نہیں کر سکتا اور ایسا کیوں ہوتا ہے یہ نہیں سمجھا جا سکا۔اس لیے دوپہر کے کھانے کی اہمیت سمجھیے.

مزید جانئے

رات کا کھانا

بلڈ شوگر زیادہ بڑھنے سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھتا ہے اور ایسا متعدد وجوہات کی وجہ سے ہوتا ہے جیسے کھانے کے اوقات، اب ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ رات کے کھانے کے وقت اور بلڈ شوگر کی سطح کے درمیان تعلق موجود ہے، اس لیے متوازن کھانا بہت ضروری ہے!.

مزید جانئے
icon

گلیسیمک انڈیکس

ذیابیطس کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے ایک ٹیم کی کوششیں درکار ہوتی ہیں جس میں آپ، آپ کے اہل خانہ، دوست اور طبی کارکن شامل ہوتے ہیں۔ کئی مختلف طبی کارکن آپ کی مدد کر سکتے ہیں جن میں یہ شامل ہیں.

Section Icon

Organic Food Neutritions

icon

آج کیا کھائیں؟

ذیابیطس کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے ایک ٹیم کی کوششیں درکار ہوتی ہیں جس میں آپ، آپ کے اہل خانہ، دوست اور طبی کارکن شامل ہوتے ہیں۔ کئی مختلف طبی کارکن آپ کی مدد کر سکتے ہیں جن میں یہ شامل ہیں.

Section Icon
icon

اردو ذیابطیس بلاگ

UrduDiabetes بلاگ آپ کو صحت مند زندگی گزارنے میں مدد کرنے کے لیے خوراک، ورزش، اور طبی پیش رفت پر معلوماتی مواد پیش کرتا ہے، جس سے آپ، اپنی معلومات میں مزید اضافہ کرسکتے ہیں!

Section Icon